کرن اشفاق کے دوسرے شوہر کس جماعت کے سیاستدان ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ و ماڈل کرن اشفاق ڈار نے دوسری شادی کرلی ہے، جس کی تصدیق ہوگئی ہے، تاہم ان کے چاہنے والوں میں یہ تجسس برقرار ہے کہ دولہا بھائی کون ہیں؟

کرن اشفاق کے پہلے شوہر معروف اداکار عمران اشرف تھے، دونوں کی طلاق باہمی رضا مندی سے ہوئی تھی۔ 

میرب علی نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ تصاویر جاری کردیں

تاہم کرن اشفاق اب ایک مرتبہ پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئی ہیں۔ ان کے دوسرے خاوند کا نام حمزہ علی چوہدری ہے، جو پیشے کے اعتبار سے وکیل، سیاستدان اور سابق کرکٹر ہیں۔

لاہور میں رہنے والے حمزہ علی کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔

 

ا

ن کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر آصف علی زرداری، بلاول بھٹو، فریال تالپور اور شہلا رضا سمیت دیگر رہنماؤں کے ساتھ تصاویر موجود ہیں۔ جن سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ پی پی پی کے سرگرم رہنما ہیں۔

Related Posts