کنزہ ہاشمی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کنزہ ہاشمی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
کنزہ ہاشمی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

کراچی: معروف اداکارہ کنزہاشمی نے اپنے چاہنے والوں کے لئے خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر جاری کی ہے، جسے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

اداکارہ کی جانب سے جو تصویر شیئر کی گئی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے انہوں نے ہرے اور سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Azure (@azureofficial.pk)

اداکارہ نے اس سے قبل بھی اپنے انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی تھیں جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا تھا۔ اداکارہ نے شیئر کی گئی تصاویر میں سرخ رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا۔

Related Posts