خاتون ایس ایس پی سونیا شمروز خان انٹرنیشنل پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ کیلئے نامزد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور: خیبر پختونخوا کی خاتون ایس ایس پی سونیا شمروز خان کو انٹرنیشنل پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا۔

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والی خاتون ایس ایس پی سونیا شمروز خان کو بہترین پولیسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کی خدمات پر نامزد کیا گیا۔

سونیا خان کو نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں انٹرنیشنل پولیس آفیسر آف دی ایئر ایوارڈ دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

کشمیری اپنی سرزمین کے حقیقی وارث ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

واضح رہے کہ سونیا شمروز خان نے بٹگرام، چترال میں جبری شادیوں کی روک تھام کے لیے نہ صرف شکایتی سیل قائم کیے تھے جبکہ خواتین کے مسائل اور خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے تدارک کے لیے مختلف اداروں کے ساتھ مل کر کام کیا۔

سونیا شمروز کی کوششوں کی وجہ سے ہی چترال میں خواتین کی خودکشی کے رجحان میں نمایاں کمی آئی ہے۔

Related Posts