کراچی: محمودآبادگیٹ کے قریب نالے میں گیس بھرنے سے دھماکاہواہے جس کے نتیجے میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق کراچی میں نالے میں گیس بھرجانےکی وجہ سے آج ہونےوالایہ دوسرادھماکاہے ، جس کے نتیجے میں متعددافرادزخمی ہوگئے ،جنہیں طبی امدادکیلئے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ دھماکےکی وجہ سے کئی دکانیں بھی تباہ ہوئی ہیں ،جہاں ریسکیوآپریشن شروع کردیاگیاہےجبکہ واقعے میں ہلاکتوں کابھی خدشہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں:دہشتگردوں کا سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ،2سیکیورٹی اہلکارشہید