ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب وڈیروں کےآلہ کار نہ بنیں،خالدمقبول صدیقی

مقبول خبریں

کالمز

zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
zia-1-1-1
دُروز: عہدِ ولیِ زمان پر ایمان رکھنے والا پراسرار ترین مذہب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

KHALID MAQBOOL MEDIA TALK

کراچی:رہنماایم کیوایم خالدمقبول صدیقی نےسندھ کےبلدیاتی نظام کومعذورقراردیدیا۔

کراچی میں میڈیاسے گفتگوکرتےہوئےایم کیوایم پاکستان کےرہنماخالدمقبول صدیقی نےکہاہےکہ سندھ حکومت نےکراچی سمیت حیدرآباد،میرپورخاص،سکھراوردیگرشہروں کومفلوج کردیاہے،سندھ کے حصے کی نوکریاں بھی جعلی ڈومیسال کے ذریعےایک اکائی کو دی جارہی ہیں۔

خالدمقبول صدیقی نےایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب کوبھی تنقیدکانشانہ بنایااورکہاکہ ایڈمنسٹریٹر کراچی اس شہرکےبیٹے ہیں اس لیےوہ وڈیروں کی آلہ کارنہ بنیں،دوسری جانب انہوں نے کہاکہ اس شہرکوتباہی سے بچانےکیلئے11دسمبرکوآل پارٹیزکانفرنس بلائی گئی ہے،جہاں کراچی کےمسائل کوحل کرنےکیلئےاقدامات پرغورکیاجائےگا۔

Related Posts