عوام کیلئے خوشخبری، وزیراعظم نے مہنگائی کا نوٹس لے لیا، کل اہم اجلاس طلب

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Govt mulls legal action against dissident assembly members

اسلام آباد :وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجناس کی قیمتوں میں کمی سے متعلق آج ہونیوالا اہم اجلاس ملتوی کردیا گیا، کل اجلاس ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آج ہونیولا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کرکے کل کی تاریخ طے کی گئی ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم غیر قانونی منافع خوروں کے خلاف براہ راست کارروائی کریں۔

دوسری طرف وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کے لئے اس سے زیادہ خوشخبری ہے کہ کورونا کے باوجود بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر ستمبر 2020 میں بڑھ کر 2اعشاریہ 3 بلین ڈالر ہوگئیں۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا کہ ترسیلات زر گذشتہ ستمبر کے مقابلے میں 31 فیصد زیادہ اور اگست 2020 سے نو فیصد زیادہ ہیں۔

مزید پڑھیں:پی ٹی آئی رہنما اپنی قیادت کی ناکامی کا بوجھ پیپلز پارٹی کو نہ دیں،سید اویس قادرشاہ

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے لگاتار چوتھے ماہ میں ترسیلات زر 2 بلین سے بھی زیادہ رہیں۔

Related Posts