کراچی میں کیماڑی کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں روانہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں کیماڑی کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں روانہ
کراچی میں کیماڑی کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں روانہ

کراچی میں کیماڑی ٹرمینل ون کے آئل ٹرمینل میں آگ لگ گئی جسے بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی 9 گاڑیاں روانہ ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آگ پٹرول کے یونٹ پر لگی جبکہ ریسکیو حکام کے مطابق آگ کی شدت زیادہ ہے جسے بجھانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ 

یاد رہے کہ اِس سے قبل کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس سے بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف رہا۔

شہرِ قائد کے علاقے گلبائی میں واقع فیکٹری میں 2 روز قبل آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جس کے بعد آگ بجھانے کا عمل شروع کیا گیا۔

مزید پڑھیں: کراچی میں کپڑے کی فیکٹری میں آتشزدگی

Related Posts