کترینہ کیف کی بغیر میک اپ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کترینہ کیف کی بغیر میک اپ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی
کترینہ کیف کی بغیر میک اپ ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بغیر میک کے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کئ ،طابق معروف اداکارہ کو ممبئی ایئر پورٹ پر بنا میک اپ دیکھا گیا، اس دوران ان کی ٹیم کے افراد بھی موجود تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

اس موقع پر فوٹوگرافرز کی بڑی تعداد بھی موجود تھی جن کو کترینہ کیف نے ہاتھ ہلا کر جواب بھی دیا۔کترینہ نے ایئر پورٹ پر موجود سیکیورٹی اہلکار کو اپنے دستاویز اور دیگر کاغذات دکھائے۔

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف ان دنوں اپنی 2 فلموں کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی بنا میک اپ تصویر پر مداح ان کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔

Related Posts