کرینہ کپور کی بکنی میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، آپ بھی دیکھئے

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو انڈین میڈیا

اجے دیوگن کی فلم سنگھم اگین نے اس وقت انڈین سینما پر دھوم مچا رکھی ہے، اس فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ کرینہ کپور کی جوڑی نظر آرہی ہے۔

دوسری طرف سنگھم اگین کی نمائش کے دوران کرینہ اپنے شوہر سیف علی خان کے ساتھ چھٹیاں انجوائے کر رہی ہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور خان نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ بکنی پہن کر قہر ڈھاتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ کے بولڈ درشن نے انٹرنیٹ پر ہنگامہ مچا دیا ہے۔

 بتادیں کہ کرینہ کپور اس وقت مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ، جہاں سے وقتا فوقتا تصاویر شیئر کرکے فینس کو اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

کرینہ کپور اس وقت مالدیپ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں، جہاں سے وقتا فوقتا تصاویر شیئر کرکے فینز کو اپ ڈیٹ دیتی رہتی ہیں۔

 کرینہ کپور نے جو تصاویر شیئر کی ہیں، ان میں سے ایک میں سیف علی خان بھی نظر آرہے ہیں ۔ سیف علی خان کو تصویر میں شارٹ لیس لک میں دیکھا جاسکتا ہے ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

کرینہ کپور نے جو تصاویر شیئر کی ہیں، ان میں سے ایک میں سیف علی خان بھی نظر آرہے ہیں۔ سیف علی خان کو تصویر میں شارٹ لیس لک میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 اس تصویر میں کرینہ کپور خان اسٹرپ لیس بکنی میں پوز دیتی دکھ رہی ہیں ۔ کرینہ کپور کے اس انداز نے فینس کا دل جیت لیا ہے ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

اس تصویر میں کرینہ کپور خان اسٹرپ لیس بکنی میں پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔ کرینہ کپور کے اس انداز نے فینز کا دل جیت لیا ہے۔

 کرینہ کپور نے 44 سال کی عمر میں بکنی پہن کر قہر ڈھا دیا ہے ۔ کرینہ کپور کا یہ لک دیکھ کر فینس کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

کرینہ کپور نے 44 سال کی عمر میں بکنی پہن کر قہر ڈھا دیا ہے۔ کرینہ کپور کا یہ لک دیکھ کر دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ گئے ہیں۔ight-arrow-button

 اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی پوسٹ میں ایک مرر سیلفی بھی شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں کرینہ کا بکنی لک نظر آرہا ہے ۔ (Photo: @kareenakapoorkhan/Instagram)

اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی پوسٹ میں ایک مرر سیلفی بھی شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں کرینہ کا بکنی لک نظر آرہا ہے۔

Related Posts