کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ختم کردیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹراکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا
کرن جوہر نے اپنا ٹوئٹراکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا

بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو خیرباد کہہ دیا۔

حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ معروف فلمساز نے ٹوئٹراکاؤنٹ ختم کردیا، انہوں نے کہا کہ انھیں بہت سے مثبت کام کرنے ہیں جس کی وجہ سے وہ ٹوئٹر کو خیرباد کہہ رہے ہیں۔

Source: Karan Johar's Twitter Account

واضح رہے کہ کرن جوہر پہلی شخصیت نہیں جنہوں نے ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کرنے کا اعلان کیا ہو، اس سے قبل سلمان خان کی پروڈکشن ’نوٹ بک‘ سے اپنا ڈیبیو کرنے والے ظہیر اقبال نے انسٹاگرام پرایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کررہے ہیں۔

cu2iho0g

انہوں نے اپنی آخری ٹوئٹ میں کہا تھا کہ گڈ بائی ٹوئٹر، یہی نہیں بلکہ سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرماء نے بھی اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ ختم کردیا تھا۔

دوسری جانب کرن جوہر کی سب سے بڑی حریف کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے خود بلاک کیاتھا، جس کی وجہ یہ سامنے آئی تھی کہ انہوں نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی تھی۔

Related Posts