شہر قائد میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹےکے دوران موسم خشک ، رات میں خنکی رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 15.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26سے28ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصدہے۔

شمال مشرق سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی نویں نمبرپر،ائیر کوالٹی 169 ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts