شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرِ قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 15.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 14سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

بالائی سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔ شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے اور شمال مشرق سے 12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

لاہور دنیا بھر میں آلودگی کے لحاظ سے پانچویں نمبر پر ہے۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 178 پارٹیکولیٹ میٹرز ہے۔

کراچی آج اتوار کے روز دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر ہے، ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 204 پارٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related Posts