تصویری تجزیہ: بارش کے بعد کراچی پانی پانی ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Karachi under water

پاکستان کے معاشی مرکز کراچی میں بارشوں کے بدترین صورتحال کا سامنا ہے ، کراچی میں گزشتہ 3 روز سے جاری بارش نے شہر میں سیلاب کی کیفیت پیدا کردی ہے اور اگر بارش جاری رہی تو کراچی کے کم از کم پانچ لاکھ افراد بے گھر ہوسکتے ہیں۔
مون سون بارشوں کے تین دن میں کم از کم 90 افراد ہلاک اور پاکستان بھر میں ایک ہزار کے قریب مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔


کراچی میں بارش کی وجہ سے ڈیفنس فیز 2 میں بدترین ٹریفک جام رہا۔

twitter

 

کراچی میں مون سون سیزن کے دوران امدادی کارکن بارش کے پانی اور رکاوٹوں میں پھنسے شہریوں کی مدد کررہے ہیں۔

twitter

فائیو اسٹار چورنگی سے ناگن چورنگی اور نارتھ ناظم آباد تک پانی بھرا ہوا ہے۔

twitter

بارش کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک جام رہا اورشہر کے کچھ علاقوں میں پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے شہر میں برساتی نالوں کی صفائی کے باوجود حالیہ بارش میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

aljazeera

بارش نے کراچی میں شدید تباہی مچائی، ایک ضعیف العمر شخص پانی میں ڈوبے کیبن کے قریب کھڑا مدد کا منتظر ہے۔

twitter

بارش کے پانی میں گاڑی بند ہونے کی وجہ سے خواتین دھکا لگاکر گاڑی کو سڑک کے کنارے پر لیجارہی ہیں۔

twitter

نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں شہری بارش کے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔

twitter

کھارادر میں  بچے بارش اور سیوریج کے پانی میں نہارہے ہیں۔

twitter

کراچی میں  بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آنے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو دوہری مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Posts