کراچی پولیس نے خاتون کے سامنے سرعام برہنہ ہونیوالے اوباش کو گرفتار کرکے سافٹ ویئر اپڈیٹ کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو جیو

کراچی کے علاقے یوسف گوٹھ میں خاتون کے سامنے نازیبا حرکات کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرکے اس کا سوفٹ ویئر اپڈیٹ کردیا۔

 پولیس کے مطابق سرجانی میں یوسف گوٹھ کے مقام پر خاتون سے ہراسانی کے وقعے کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

پولیس کا بتاناہے کہ سرجانی ٹاؤن میں غیراخلاقی حرکات کرنےوالے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیاہے، پولیس نے  ملزم کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار  کیا ہے۔

آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹ خرم خان کا تاریخی کارنامہ

پولیس کے مطابق   متاثرہ خاتون یا اس کے گھر والوں نے اس واقعے کی رپورٹ درج نہیں کرائی تاہم ویڈیو نئی ہے یا پرانی اس کی  تحقیقات کی جارہی ہے۔

اب پولیس حراست میں سوشل میڈیا پر نوجوان کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں اس نے نازیبا حرکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ دوستوں نے شیطانی کی تھی اور میری قمیض چھین لی  تھی اور وہ قمیض پھٹ گئی تھی۔

ملزم نے مزید بتایا کہ ویڈیو میرے دوست شعیب نے بنائی تھی، مجھ سے غلطی ہوئی ہے، میں اپنی ساری ماؤں بہنوں سے ا س غلطی کی معذرت چاہتا ہوں اور آئندہ کے بعد ایسی کوئی حرکت نہیں ہوگی۔

Related Posts