کراچی کا ضلع شرقی کورونا کا گڑھ بن گیا، متعدد علاقے سیل کردیئے گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی کا ضلع شرقی کورونا کا گڑھ بن گیا، متعدد علاقے سیل کردیئے گئے
کراچی کا ضلع شرقی کورونا کا گڑھ بن گیا، متعدد علاقے سیل کردیئے گئے

کراچی: ضلع شرقی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے کیسز میں شدید اضافے کے باعث متعدد علاقوں کو مکمل سیل کرنے کا حکم جاری کردیا۔

واضح رہے کہ ضلع شرقی کے کئی علاقوں میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔

ساری صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی نے متاثرہ علاقے مکمل سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

سیل کئے جانے والے علاقوں میں یو سی۔6 گیلانی ریلوے، یو سی۔7 ڈالمیا، یو سی 8 جمالی کالونی، یو سی۔9 گلشن۔2, یو سی۔10 پہلوان گوٹھ، یو سی.12 گلزار ہجری، یو سی۔ یو سی۔13 صفورہ، یو سی.14 فیصل کینٹ، یو سی۔2 منظر کالونی، یو سی۔9 جیکب لائن، یو سی۔10 جمشید کوارٹرز شامل ہیں۔

رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری متاثرہ علاقوں میں پہنچ چکی ہے۔

Related Posts