بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کاوزن بڑھانے کے لیے ادویات کے استعمال کا انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Jayalalithaa

ممبئی :بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا ہے کہ اْنہوں نے اپنا وزن بڑھانے کیلئے دوائیوں کا استعمال کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم ’تھلائیوی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے کیلئے وزن بڑھایا ہے جس کیلئے انہوں نے دوائیوں کا استعمال کیا۔

بھارتی اداکارہ نے کہا کہ میرا قد بھی لمبا ہے اور میں دْبلی پتلی ہوں جبکہ فلم تھلائیوی میں جن کا کردار ادا کر رہی ہوں وہ مجھ سے کافی مختلف ہیں قد میں بھی اور صحت میں بھی ہیں۔

مزید پڑھیں :اداکارہ وماڈل ایمی جیکسن نے اپنے نومولود بیٹے کو روشنی قراردیدیا

فلم میں اْن کی طرح نظر آنے کیلئے میں نے ایسے غذائیں لیں جس سے میرا وزن بڑھے اور اِس کے علاوہ میں نے کچھ دوائیاں بھی لیں۔

اْنہوں نے کہا کہ اکثر اداکارائیں صرف ملبوسات کی طرف توجہ دیتی ہیں، جسمانی تبدیلی پر توجہ نہیں دیتیں ۔

میری فلم کے ڈائریکٹر اے ایل وجے چاہتے تھے کہ میں جے للتا کے جیسی نظر آؤں، اِس لیے اْنہوں نے مجھے وزن بڑھانے کی تلقین کی۔

Related Posts