بجلی صارفین کیلئے بُری خبر، کے الیکٹرک کی نیپرا میں بجلی مزید مہنگی کرنیکی درخواست

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
فرقوں کی بھول بھلیوں سے نکلو، صرف قران و سنت کو اپناؤ
zia-1-1-1
بازارِ حسن سے بیت اللہ تک: ایک طوائف کی ایمان افروز کہانی
zia-1-1-1
اسرائیل سے تعلقات کے بے شمار فوائد؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے بُری خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید ایک روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔

نیپرا نے بتایا ہے کہ کے الیکٹرک کی جانب سے درخواست فروری کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے بجلی صارفین پر ایک ارب 85 کروڑ روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا، نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کی درخواست پر30 مارچ کو سماعت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں:

آئی ایم ایف نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا

قبل ازیں 10 مارچ کو کے الیکٹرک صارفین سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 13 روپے 87 پیسے فی یونٹ وصول کرنے کی منظوری دی تھی۔

Related Posts