جسٹس منصور علی شاہ نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Justice Mansoor Ali Shah takes oath as acting CJP
FILE PHOTO

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس سید منصور علی شاہ نے ہفتہ کے روز قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے طور پر حلف اٹھا لیا۔

سپریم کورٹ کی عمارت میں منعقدہ ایک سادہ مگر باوقار تقریب میں جسٹس عائشہ اے ملک نے جسٹس سید منصور علی شاہ سے حلف لیا۔ اس موقع پر سپریم کورٹ کے دیگر ججز اور سینئر وکلا بھی موجود تھے۔

موجودہ چیف جسٹس، جسٹس یحییٰ آفریدی، اس وقت حج کی ادائیگی کے لیے بیرون ملک موجود ہیں اور ان کی وطن واپسی 10 جون 2025 کو متوقع ہے، جس کے بعد وہ اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جب جسٹس منصور علی شاہ بیرون ملک تھے تو 6 جون تک جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں نبھائیں۔

Related Posts