راولپنڈی میں ماں سے جنسی زیادتی، 14 ماہ کا بچہ قتل، ماں بھی دم توڑ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

justice for naseem bibi trending on social media

راولپنڈی:تھانہ چونترہ کی حدود میں تیز دھار آلے سے کمسن بچے کے قتل کے دور ان زخمی ہونے والی والدہ نسیم بی بی بھی دم توڑ گئی۔

اطلاعات کے مطابق 24 جولائی 2021ء کو 30 سالہ نسیم بی بی کو ملزم واجد نے ایک ویران سی جگہ پر بلایا اور پھر خنجر کے اس قدر وار کئے کہ نسیم بی بی کا 14 ماہ کا بچہ موقع پر دم توڑ گیا اور اگلے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نسیم بی بی بھی دنیا چھوڑ گئی۔

مقتولہ کی والدہ کاکہنا ہے کہ ہمیں انصاف چاہیے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی، واجد کو فوری طور پر گرفتار ہونا چاہیے۔ راولپنڈی میں ہونیوالے اس دردناک واقعہ پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

Related Posts