لاہور:اداکارہ و میزبان جگن کاظم نے کہا ہے کہ جلد بازی اوربغیر سوچے سمجھے کئے گئے فیصلے اکثر انسان کو اندھیرے میں دھکیل دیتے ہیں۔
اپنی پہلی شادی کی ناکامی کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے جگن کاظم نے کہا کہ میں کینیڈا میں قیام پذیر تھی پاکستان آئی تو ایک کام کے سلسلے میں کراچی جانا ہوا اور وہیں ایک شخص سے دوستی ہوئی ۔
ایک ہفتے کی شناشائی کے بعد گھر والوں کے بغیر نکاح بھی کر لیا جس کا مجھے بعد میں خمیازہ بھی بھگتنا پڑا۔
مزید پڑھیں :کیٹی پیری اور دعا لیپا نے بولڈ پرفارمنس سے میوزک کنسرٹ کا میلہ لوٹ لیا