پیکا ایکٹ کیخلاف آج پورے ملک میں صحافی سراپا احتجاج

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

President enacts PECA Amendment Bill 2025 into law

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے الیکٹرانک کرائمز ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج کیا جا رہا ہے، میڈیا کے حقوق کی بحالی کیلئے احتجاج اور ریلیاں منعقد کی جاری ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ پیکا ترمیمی بل ’’کالا قانون‘‘ ہے اور صحافی اس کے خلاف ملک گیر متاثر کن تحریک چلائیں گے۔

پیکا ایکٹ کیخلاف صحافیوں کا میدان میں آنے کا اعلان، ملک گیر تحریک چلے گی

ہم واضح طور پر اس قانون کو مسترد کرتے ہیں۔ میڈیا ورکرز اور صحافیوں کو متحد ہو کر احتجاج اور جلوسوں کے ساتھ اس غیر قانونی کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے۔

دوسری جانب جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے بھی حکومت کی جانب سے بل کی منظوری میں جلد بازی کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے بری نیت کا ثبوت قرار دیا۔

ڈاکٹر سعدیہ کمال کے صدر پی ایف یوجے بننے پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات

کمیٹی کے مطابق انہوں نے انسانی حقوق کے گروپوں، بار کونسلز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کر دی ہے تاکہ بل کے خلاف وسیع تر اتحاد بنایا جا سکے۔

Related Posts