مشترکہ کوششوں کی بدولت افغان امن عمل میں بے مثال کامیابی ملی، شاہ محمود قریشی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Will highlight Indian atrocities in occupied Kashmir during OIC meeting: FM Qureshi

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مشترکہ کوششوں کی بدولت افغان امن عمل میں بے مثال کامیابی ملی ہے، بلاتاخیر بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ افغان امن عمل کو موجودہ مقام تک پہنچانے کیلئے ہم سب کی مشترکہ کاوشیں شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ افغان امن عمل اس وقت غیر معمولی مقام پر پہنچ چکا ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہاکہ سب فریقین کو باقی ماندہ معاملات بھی حل کرنا ہوں گے، ضروری ہے کہ بین الافغان مزاکرات کو بلا تاخیرآگے بڑہایا جائے۔شاہ محمود قریشی نے کہاکہ اس تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانے پر جتنا زور دیا جائے کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل کو اس نہج تک لانے میں ہماری اجتماعی کوششیں کامیاب ہوئی ہیں، ہمیں اس تاریخی موقعے کی اہمیت کو ضائع نہیں کرنا چاہیے۔

Related Posts