اسلام آباد:سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل جوائنٹ ڈائریکٹر محمد ساجد گوندل کل شام سے لا پتہ۔ذرائع کے مطابق ساجد گوندل کو نا معلوم افراد نے ایک محکمہ کی اندرونی معلومات میڈیا کو دینے کے شبہ میں اغواء کیا ہے۔
واضح رہے کہ ساجد گوندل جو ڈان کے سابق رپورٹر بھی رہ چکے ہیں، پہلے بھی انہیں ان کے بیٹے کے ہمراہ قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے سامنے سے اغواء کیا گیا تھا۔
A humble honest person. Sajid Gondal should be recovered asap! https://t.co/dPIF4bDf9I
— Adeel Raja (@adeelraja) September 4, 2020
ساجد گوندل کے اغواء کی خبر سوشل میڈیا پر چلنے کے بعد صارفین نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے، ذرائع کے مطابق انہوں نے ایک محکمے کے متعلق معلومات میڈیا کو دیں تھیں،اس کے بعد یہ ساری صورتحال سامنے آئی۔
Sajid Gondal, Securities and Exchange Commission of Pak's press official has been disappeared from Islamabad *allegedly* in context of @FactFocusFF investigation on Chair CPEC/Gen Asim Bajwa's business empire. Gondal is not a whistleblower for #Bajwaleaks.#BringbackSajidGondal pic.twitter.com/KrYJ6dePGF
— Rabia Mehmood – رابعہ (@Rabail26) September 4, 2020
ایس ای سی پی نے بطور ادارہ، ان کے خاندان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور اس مشکل لمحے میں ان کے خاندان کو مکمل مدد فراہم کر رہا ہے۔ ایس ای سی پی کا عملہ ان کی جلد اور محفوظ واپسی کے لئے دعا گو ہے۔
https://twitter.com/FatimaAsifPk/status/1301796555855400961
What happened to Sajid Gondal?I am travelling since morning not aware about details https://t.co/3k51I7LEfn
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) September 4, 2020