جو بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیکر امریکا کے صدر بن گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی صدر نے معیشت کی بحالی کا 23 کھرب ڈالر کا منصوبہ پیش کر دیا
امریکی صدر نے معیشت کی بحالی کا 23 کھرب ڈالر کا منصوبہ پیش کر دیا

نیویارک : امریکا میں صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، جو بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیکر امریکا کے صدر بن گئے۔

امریکی میڈیاکی رپورٹس کے مطابق پنسلوینا میں کامیابی کےبعد جوبائیڈن امریکی صدر بن گئے، جو بائیڈن نے 284 الیکٹورل ووٹ حاصل کئے جبکہ اس سے قبل بائیڈن سے پیچھے ہونے کے باوجود ٹرمپ نے اپنی جیت کا اعلان کردیاتھا۔

جو بائیڈن پنسلوینیا کے20الیکٹورل ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے جس کے بعد انکے مجموعی الیکٹورل ووٹس کی تعداد 284 ہوگئی۔

امریکی ٹی وی سی این این نے پنسلوینیا میں کامیابی کے بعد جو بائیڈن کو صدر ڈکلیئرکر دیا،امریکی میڈیاکادعویٰ ہے کہ پنسلوینیا میں برتری کےبعد جوبائیڈن امریکی صدرہوں گے۔

Related Posts