جھانوی کپور کا شہرت کیلئے مختصر لباس کا انتخاب، نازیبا تصاویر وائرل

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Jhanvi Kapoor's photos go viral

ممبئی: آنجہانی بھارتی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور نے شہرت کیلئے مختصر لباس کا استعمال کرنا شروع کردیا،نازیبا تصاویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئیں۔

ماضی کی معروف اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور ان دنوں شوبز میں قدم جمانے کیلئے کوشاں ہیں تاہم ان کی جانب سے کوئی اہم پروجیکٹ سامنے آنے کے بجائے روزانہ مختصر اور نازیبا لباس میں ویڈیوز اور تصاویر سامنے آتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Janhvi Kapoor (@janhvikapoor)

سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر پر شائقین پسندیدگی کے ساتھ انتہائی معیوب کمنٹس بھی کرتے ہیں جس کی وجہ سے جھانوی کپور کی شہرت منفی رخ اختیار کرتی جارہی ہے۔
یاد رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے بھی جھانوی کپور کے لباس سے متعلق گفتگو تشویش کا اظہار کیا تھا۔کترینہ کاکہنا تھا کہ جھانوی کے بہت اور بہت ہی زیادہ چھوٹے شارٹس پر تشویش ہوتی تھی جو کہ وہ جم میں پہنا کرتی تھیں، میں ان کے لیے اکثر فکر مند ہوجایا کرتی تھی۔

مزید پڑھیں:نرس نے فحش فلمیں بنانے کیلئے نوکری چھوڑ کر لاکھوں ڈالر کمالئے

کترینہ کے بیان پر جھانوی کی جانب سے کسی قسم کے ردعمل کااظہار تو نہیں کیا گیا تاہم جھانوی کی کزن سونم کپور نے انسٹا اسٹوری پر اداکارہ کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سراہا۔سونم کپور نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ جھانوی باقاعدہ لباس پہنتی ہیں جو اس پر جچتے بھی ہیں۔

Related Posts