جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کو قتل کی دھمکی ملنے کا انکشاف

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ میرا نام ہٹ لسٹ پر ہے اور مجھے مرنا بھی قبول ہے۔

سوات میں سول سوسائٹی اور قومی جرگہ کے زیر اہتمام بدامنی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس سے سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خطاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

وفاقی کابینہ میں توسیع، ارکان کی تعداد بڑھ کر 74 ہوگئی

سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ انہیں حقوق کی بات نہ کرنے کا کہا گیا ہے، میں  مظلوموں کیلئے آواز اٹھاتا رہوں گا۔

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے  پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کنڈی نے کہا کہ بے اختیار صوبائی حکومت کو ہمارے مستقبل کے فیصلے کرنے کا حق نہیں۔

Related Posts