جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین پاکستان پہنچ گئے

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین پاکستان پہنچ گئے
جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین پاکستان پہنچ گئے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جو طبیعت کی ناسازی کے باعث لندن میں مقیم تھے، پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔

ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اوران کے بیٹے علی ترین لاہور پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جہانگیرترین اورعلی ترین دبئی سے لاہورپہنچے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری صحت یابی کیلئے دعا کرنے پرسب کا مشکور ہوں، جلد ساتھیوں سے مشاورت اورملاقاتوں کاسلسلہ شروع کروں گا۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی

جہانگیر ترین کا طبیعت کے حوالے سے کہنا تھاکہ میری طبیعت اب بہتر ہے اور ڈاکٹروں کی اجازت کے بعد وطن واپسی ممکن ہوئی۔

Related Posts