یونس خان کے تجربے سے سیکھنے میں کھلاڑیوں کو وقت لگے گا،باسط علی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یونس خان کے تجربے سے سیکھنے میں کھلاڑیوں کو وقت لگے گا،باسط علی
یونس خان کے تجربے سے سیکھنے میں کھلاڑیوں کو وقت لگے گا،باسط علی

ؒٓلاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے۔

ویڈیو لنک پر بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ آنے سے ایک دم سے پاکستانی بیٹسمینوں کی خامیاں دور اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے۔

یونس خان کے تجربے سے سیکھنے میں کھلاڑیوں کو وقت لگے گا،انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم نے ہمیشہ اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، اس بار بھی ایسی ہی امیدیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کے لیے ضروری ہے کہ سب فوکس رہ کر میدان میں پرفارم کریں، نئے قوانین اور ماحول میں شان مسعود، بابر اعظم، اسد شفیق، عابدعلی اور اظہر علی کو رنزکرکے پاکستانی ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ فواد عالم کی جگہ افتخار احمد کے کھیلنے کا زیادہ امکان موجود ہے۔انگلینڈ کی وکٹ پاکستان کے کھلاڑیوں کے اچھی ثابت ہوگی اور امید ہے کہ وہ اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب ہوں گے۔

Related Posts