تل ابیب: اسرائیل نے نئے سرے سے محاصرے کے فیصلے کا عندیہ دیتے ہوئے لبنان کو جنگ کی دھمکی دے دی ہے۔ مقبوضہ فلسطین پر غاصبانہ طور پر قابض اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر ہمارے لوگ نشانہ بنے تو لبنان پر حملہ کردیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیلی عوام پر آنچ آنے کا خدشہ ہوا تو لبنان کے خلاف جنگ کیلئے بھی تیار ہیں۔ عالمی برادری اسرائیلی فوج کو صیدا، بیروت اور صور کی سڑکوں پر چلتا ہوا دیکھے گی۔
ایلون مسک کی بیٹی کا باپ سے لاتعلقی کا اظہار، سابقہ اہلیہ مطمئن