اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر بمباری، 5 سالہ بچی سمیت 15فلسطینی شہید

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری

غزہ: غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی جانب سے وحشیانہ بمباری کی گئی، جس کے باعث 5 سالہ بچی سمیت 15 مظلوم فلسطینی شہید ہو گئے۔

بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلسطینی حکام نے غزہ کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی،اسرائیلی طیاروں نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا جس کے باعث متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں۔

مزید پڑھیں:وائٹ ہاؤس کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے متعدد افراد زخمی

عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ غزہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا ہے اور کسی کو بھی غزہ کی پٹی سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے،سرحد کے قریب رہنے والے اسرائیلی بینکروں میں منتقل ہورہے ہیں اور ممکنہ طور پر جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔

Related Posts