اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Islamabad United to face Quetta Gladiators in 9th match of PSL today

اسلام آباد : اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیموں کے درمیان آج راولپنڈی میں میچ کھیلا جائیگا ۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر اور اطراف میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔

پولیس کے ساتھ پاک فوج کے جوان سکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔

میچ میں رینمور مارٹینیز اور طارق رشید(آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)،ماجدحسین (فورتھ امپائر) اور روشن ماہانامہ (میچ ریفری) کے فرائض سر انجام دینگے۔

مزید پڑھیں:بوم بوم شاہد خان آفریدی یکم مارچ کو اپنی 40ویں سالگرہ منائیں گے

راولپنڈی میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا ایک نیا سلسلہ آج کو ملک میں داخل ہوگا۔بارشوں کا سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں ،بعض علاقوں میں طوفانی بارشیں بھی متوقع ہیں ۔

Related Posts