24 گھنٹوں میں 2 قتل، کورال کی حدود سے نوجوان کی کئی روز پرانی لاش بر آمد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

body recovered
body recovered

اسلام آباد: تھانہ کور ال کی حدود سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔مقتول کی نعش کئی روز پرانی بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

تھانہ کور ال کی حدود سے ایک اور نوجوان کی لاش برآمد ہوئی جو کئی روز پرانی بتائی جاتی ہے، مدعی مقدمہ نور محمد نے پولیس کو بتایا کہ مدعی کا بیٹا خورشید جو کہ رنگ کا کام کرتا تھا اور حبیب اللہ ٹاؤن میں ملزم حضرت اللہ کے ساتھ رہائش پذیر تھا۔

مدعی کے مطابق جب کئی روز تک مدعی کا اپنے بیٹے سے رابطہ نہ ہوا تو مدعی کو شک گزرا اور پتہ کرنے کے لئے اس کی رہائش پر آیا تو بیٹے کی گلی سڑی لاش پڑی ہوئی تھی۔

مدعی کو شبہ ہے ملزم حضرت اللہ اور اس کے نامعلوم ساتھیوں نے خورشید کو قتل کیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Related Posts