دہشتگرد تنظیم داعش کا نیاسربراہ ترکی کے شہر استنبول سے گرفتار

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دہشتگرد تنظیم داعش کا نیاسربراہ ترکی کے شہر استنبول سے گرفتار
دہشتگرد تنظیم داعش کا نیاسربراہ ترکی کے شہر استنبول سے گرفتار

استنبول:دہشتگرد تنظیم داعش کا نیا سربراہ ترکی کے شہر استنبول سے گرفتار، ابوالحسن القریشی کو فروری میں داعش کا نیا سربراہ بنایا گیا تھا۔

ترک حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ترک صدر کو گرفتاری سے متعلق اطلاع دے دی گئی ہے اور صدر رجب طیب اردگان کی جانب سے آنے والے دنوں میں گرفتاری کااعلان کیا جائے گا۔

ترک حکام کے حوالے سے امریکی میڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترک سکیورٹی فورسز نے استنبول میں حالیہ سرچ آپریشن میں داعش کے نئے سربراہ ابوالحسن القریشی کو حراست میں لے لیا ہے۔

مزید پڑھیں:امریکا کی طالبان حکومت کو داعش خراسان کے امیر کو پکڑنے پر انعام کی پیشکش

ترک حکام کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی کی انسداد دہشت گردی کی پولیس اور انٹیلی جنس ایجنٹوں نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے اورمعاملے کی حساسیت کی وجہ سے ترک حکام نے گرفتار شخص کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا ہے۔

Related Posts