آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی الوداعی ملاقات

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
army chief irani embassador
آرمی چیف سے ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کی الوداعی ملاقات

راولپنڈی: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں ایرانی سفیر کی جانب سے پاک ایران باردڑ پر دیرپا امن کے قیام کے لئے آرمی چیف کے کردار کو سراہا گیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی سفیر نے الوادعی ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے پاک ایران تعلقات میں بہتری کے لئے ایرانی سفیر کی خدمات کو سراہا۔

ایرانی سفیر نے خطے میں امن و استحکام کے لئے آرمی چیف کی کوششوں کی تعریف کی ۔ ایرانی سفیر نے پاک ایران باردڑ پر دیرپا امن کے قیام کے لئے آرمی چیف کے کردار کو سراہا۔

Related Posts