ایران انسانی حقوق کی تنظیموں کو ملک کا دورہ کرنے کی اجازت دے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایران انسانی حقوق کی تنظیموں کو ملک کا دورہ کرنے کی اجازت دے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران انسانی حقوق کی تنظیموں کو ملک کا دورہ کرنے کی اجازت دے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو چاہئے کہ انسانی حقوق تنظیموں کو ملک کا دورہ کرکے زمینی حقائق دنیا کے سامنے لانے کی اجازت دے۔

سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں عوام  جو احتجاج کر رہے ہیں، اس کے  حقائق دنیا کے سامنے لانا ضروری ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پر امن مظاہرین کے لیے کوئی دوسرا سانحہ کھڑا ہوسکتا ہے، انٹرنیٹ کو بند نہ کیا جائے، کیونکہ ایران میں احتجاج کرنے والے افراد کو دنیا دیکھ رہی ہے۔ 

یاد رہے کہ اس سے قبل  امریکی  ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم قرارداد منظور ہو گئی  جس کے تحت ایوان نے صدر کے اختیارات محدود کرنے پر اتفاقِ رائے کا اظہار کیا۔

امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگ سے متعلق اختیارات محدود کرنے کی قرارداد کی منظوری دی گئی ۔  منظوری اکثریت رائے سے دی گئی۔

مزید پڑھیں:  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم قرارداد منظور 

Related Posts