ایران، کورونا وائرس سے4357ہلاکتیں، متاثرین 70ہزار سے تجاوز

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایران، کورونا وائرس سے4357ہلاکتیں، متاثرین 70ہزار سے تجاوز
ایران، کورونا وائرس سے4357ہلاکتیں، متاثرین 70ہزار سے تجاوز

تہران:ایرانی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 125 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 4357 ہو گئی ہے۔

گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران میں کرونا سے کل 4357ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

مزید 1837نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی جس کے بعد متاثرین کی تعداد 70 ہزار 29 ہو گئی۔ ان میں 3987مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

وزارت صحت کا کہنا تھا کہ اب تک ایران میں کرونا سے متاثرہ 41 ہزار 947 کرونا مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ایرانی اسپتالوں میں اب تک 2 لاکھ 51ہزار 703 افراد کا طبی معائنہ کیا گیا۔

Related Posts