مشہور موبائل فون کمپنی آئی فون نے بھارتی شہر ممبئی میں اپنا پہلا اسٹورکھول لیا، افتتاح کیلئے ٹم کک ممبئی پہنچ گئے۔
آئی فون کے سی ای او ٹم کک نے مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ مقامی ڈش انجوائے کی۔
مادھوری نے ٹم کک کے ہمراہ اپنی تصور شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ممبئی میں خوش آمدید کہنے کیلئے وڑاپاؤ سے بہتر کچھ نہیں تھا۔
Can’t think of a better welcome to Mumbai than Vada Pav! pic.twitter.com/ZA7TuDfUrv
— Madhuri Dixit Nene (@MadhuriDixit) April 17, 2023
مادھوری کی مہمان نوازی پر ٹم کک نے لکھا کہ پہلی مرتبہ وڑاپاؤ کھایا، لذید وڑاپاؤ کھلانے پر مادھوری کا شکریہ۔