لاہور: ملک کی زرعی برآمدات میں اضافے کیلئے عالمی 2 روزہ پاکستان ایگری ایکسپو منعقد کی جارہی ہے جس سے عالمی سطح پر پاکستان کی برآمدات بڑھنے کی توقع کی جارہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایگری ایکسپو کا انعقاد 18 جون سے 19 جون تک جاری رہے گا۔ ترجمان محکمۂ زراعت پنجاب کا کہنا ہے کہ محکمۂ زراعت 2 روزہ ایکسپو کا اہتمام کر رہا ہے جس سے ملک کی زرعی برآمدات بڑھیں گی۔ نمائش میں پاکستانی پھل، سبزیاں اور ان سے بنی مصنوعات رکھی جائیں گی۔
پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری