عالمی میڈیا نے مریم کے والداور اسرائیل کاگٹھ جوڑبے نقاب کردیا، شہبازگل

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ملک سے باہر جارہا ہوں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہوں، شہباز گل
ملک سے باہر جارہا ہوں، کوئی یہ نہ سمجھے کہ بھاگ رہا ہوں، شہباز گل

لاہور:معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ عالمی میڈیا نے مریم کے والداور اسرائیل کاگٹھ جوڑبے نقاب کردیا۔ نوازشریف اسرائیل کے ساتھ سرکاری حکام اور عمران خان کے فون ہیک کرتے رہے۔

معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کل مریم صفدر عمران خان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتی رہیں۔

عالمی میڈیا نے پھرانکے والداور اسرائیل گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا، اسرائیل کیساتھ نوازشریف، سرکاری حکام،عمران خان کے فون ہیک کرتے رہے۔

مودی اسرائیل کے ساتھ ملکر اپنی اپوزیشن کے فون ہیک کرتا رہا،ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ ایک بار پھر پکڑی گئیں، محترمہ صرف تب سچ بولتی ہیں، جب نہیں بولتیں۔

مزید پڑھیں: پیپلز پارٹی کا روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ منشیات، کفن اور قبر میں تبدیل ہوچکا، حلیم عادل

ریڈیو پاکستان پر تقریر نشر نہیں ہوتی اس کے علاوہ ایل اوسی کے علاقے میں جہاں مریم صفدر نے دعویٰ کیا وہاں بھی پاکستان کی کوئی ریڈیو سروس نہیں جو محترمہ کی تقریر نشر کرتی ہو، یہ کہیں بارڈر کے اس پار تو نہیں نکل گئیں۔

Related Posts