اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یومِ مزدور منایا جا رہا ہے جس کیلئے آج مختلف ممالک میں تقاریب منعقد کی جائیں گی۔دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
ہر سال کی طرح رواں برس بھی یکم مئی مزدوروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں مزدور رہنما جلسے جلوسوں کا اہتمام کریں گے جہاں یومِ مئی کے موقعے پر ریلیاں نکالی جائیں گی اور مزدوروں کے حقوق پر آگہی دی جائے گی۔تاریخ میں مزدور حقوق کی جدوجہد پر روشنی ڈالی جائے گی۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن