یروشلم: پاکستان سمیت دُنیا بھر میں مظلوم فلسطینیوں سے یکجہتی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے جس کامقصد فلسطین کی جدوجہدِ آزادی کے حق میں اقوامِ متحدہ کی قرارداد کو یاد کرتے ہوئے عالمی برادری کو اس کے وعدے یاد دلانا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 29 نومبر 1947ء کو منظور کی گئی قرارداد کے تحت مقبوضہ فلسطین کی غیر منصفانہ تقسیم کو قانونی شکل دی جہاں ایک حصے میں یہودی جبکہ دوسرے حصے میں فلسطینیوں کی حکومت کا قیام عمل میں آنا تھا۔
مسجدِ اقصیٰ کے قریب فائرنگ، فلسطینی خاتون سمیت 2افراد شہید
کشمیر اور فلسطین میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والوں کو خراجِ تحسین