پاکستان سمیت دنیا بھر میں26جنوری کو جذام کا عالمی دن منایاگیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

International day of leprosy was celebrated on January 26

کراچی:پاکستان سمیت دنیا بھر میں26جنوری کو جذام کا عالمی دن منایا گیا، دن منانے کا مقصد دنیا بھر میں موذی مرض جذام کی روک تھام اور اس کے بارے میں شعور و آگاہی پیدا کرنا ہے۔

ماہرین کے مطابق جذام یا کوڑھ ایک مہلک مرض ہے جس کے شکار مریضوں کے ہاتھ اور پائوں متاثر ہوتے ہیں، اس دن کے انعقاد کا مقصد جذام کے مریضوں کی بحالی اور معاشرے میں ان کے خلاف امتیازی برتائو کا خاتمہ ہے۔

مزید پڑھیں:بل گیٹس نے ایک سال قبل چین میں کورونا وائرس کی پیش گوئی کردی تھی

اس مرض کی ابتدائی علامات میں ہلکا سفیدی یا سرخی مائل دھبہ جس میں خارش اور چھونے کا احساس نہ ہو شامل ہے جبکہ بازوئوں اور ٹانگوں کی نسوں میں درد کا احساس ہوتو فوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

ماہرین کے مطابق جذام کی جلد تشخیص اور مناسب علاج سے مریض معذوری سے بچ سکتا ہے۔

Related Posts