جنیوا: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہوابازی (سول ایوی ایشن) کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے جس کا مقصد شعبۂ ہوابازی کے متعلق آگہی کو فروغ دینا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 1996 میں اقوامِ متحدہ نے ایک قرارداد کے ذریعے ہوابازی کا عالمی دن منانے کا فیصلہ کیا۔ ہر سال 7دسمبر کے روز رکن ممالک سول ایوی ایشن ڈے مناتے ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مٹی کا عالمی دن
دنیا بھر میں خصوصی افراد کا عالمی دن