ملک بھر میں شدید گرمی، زیادہ درجہ حرارت میں سبی بازی لے گیا، باقی شہروں کی صورتحال؟

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سبی میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ گرمی ریکارڈ، فوٹو سبی بولان وائس

ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث ہیٹ ویو کی صورتحال جاری ہے۔

سبی 50 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین شہر رہا جبکہ تربت میں درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا لیکن گرمی کی شدت 49 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ حیدرآباد، لاہور، فیصل آباد اور پشاور میں 42 ڈگری کی گرمی کی شدت 47 ڈگری، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 45 ڈگری کی گرمی 48 اور کراچی میں 34 ڈگری کی گرمی 38 ڈگری محسوس کی گئی۔

 اسی طرح لاڑکانہ اور نواب شاہ میں 49 ، سکھر ، دادو ، جیکب آباد میں 48 اور کوئٹہ میں 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی ٹھنڈے مشروبات کی طلب بڑھ گئی جب کہ گرمی کے باعث ہونے والی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

Related Posts