اداکارہ صبور علی اور علی انصاری بالآخر شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور شادی کی گلیمرس تقریب میں انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دلہا اور دلہن کے تمام دوستوں کو دیکھا گیا۔ صبور اور علی کے گھر والے بھی ساتھ تھے۔
آئیے تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اپنی زندگی کے یادگار دن پر صبور نے روایتی لباس زیب تن کیا۔
یہ تقریب پارسی انسٹی ٹیوٹ کراچی میں منعقد ہوئی۔
ایمن، زارا نور عباس سمیت دیگردوست صبور کی شادی میں نظر آئے۔