ڈیلن سپروس اور باربرا پالون کی شادی، خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آگئیں

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکی اداکار ڈیلن سپروس اور ہنگری کی ماڈل باربرا پالون نے 5 سال ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہنے کے بعد بالآخر شادی کرلی ہے۔

شادی کے بعد جوڑے کی خوبصورت تصاویر منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ آئیے اُن کی شادی کی تصاویر پر ایک نظر ڈالیں:

Image

Image

شادی کی تقریب ہنگری میں ہوئی، جس میں 115 کےقریب مہمانوں نے شرکت کی۔

Image

Image

واضح رہے کہ جون میں جوڑی کی جانب سے منگنی کی تصدیق کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ اُن کی منگنی ستمبر 2022 میں ہوگئی تھی۔

Image

Image

Image

Image

Image

ایسی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں کہ ڈیلن سپروس اور باربرا پالون رواں سال کے آخر میں امریکہ میں بھی ایک شادی کی تقریب منعقد کرینگے۔

Image

Image

Image

Related Posts