بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنی حفاظت کے لیے جدید طیارے خرید لیے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

'Go back Modi': India protesters condemn PM's visit to Kolkata

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نئی دہلی: بھارت نے اپنے صدر رام ناتھ، نائب صدر وینکیانائڈو اور وزیراعظم نریندر مودی کی حفاظت کے لیے امریکہ سے دو طیارے خرید لیے ہیں جو دفاعی نظام سے لیس ہیں۔

میزائلوں اور دفاعی نظام سے لیس بی777 طیارے جولائی 2020 میں بھارت میں چیں گے۔امریکہ سے خریدے گئے طیاروں کو بھارتی

فضائیہ کے پائلٹس اْڑائیں گے اور اس مقصد کے لیے 4 سے 6 پائلٹس کو تربیت دے دی گئی۔
طیاروں کی قیمت 190 ملین ڈالر ہے اور دیکھ بھال کی ذمہ داری ایئر انڈیا انجینئرنگ سروس لیمٹڈ کے پاس ہوگی۔بیرون ملک سے منگوائے گئے طیاروں میں صرف اعلیٰ حکام ہی سفر کریں گے۔ طیاروں میں جدید دفاعی اور حفاظی نظام نصب ہوگا۔

بھارتی صدر، نائب صدر اور وزیراعظم فی الحال ایئرانڈیا کے بی 747 طیاروں میں سفر کر رہے ہیں۔

Related Posts