بھارتی دارالحکومت دہلی کی پولیس نے ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022 کے فائنل میں شاداب اور آصف علی کے کیچ چھوڑنے کی ویڈیو کے ذریعے پاکستانی ٹیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
حال ہی میں دہلی پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستانی کھلاڑی آصف علی اور شاداب کی ٹکر سےکیچ چھوٹنے کی ویڈیوکو شیئر کیا، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اے بھائی ذرا دیکھ کر چلو۔
Ae Bhai, Zara Dekh Ke Chalo#RoadSafety #AsiaCup2022Final pic.twitter.com/gepAVvrO33
— Delhi Police (@DelhiPolice) September 12, 2022
واضح رہے کہ ویڈیوکو بھاری پولیس نے ٹریفک کی آگاہی کیلئے استعمال کیا ہے کیونکہ انہوں نے ویڈیو میں روڈ سیفٹی اور ایشیا کپ کے ہیش ٹیگز کا استعمال کیا ہے۔
پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے امریکا میں ہونے والی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی