بھارتی وزیر اعظم مودی کا کراچی طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارتی وزیر اعظم مودی کا کراچی طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار
بھارتی وزیر اعظم مودی کا کراچی طیارہ حادثے پر دکھ کا اظہار

نئی دلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کراچی حادثہ طیارے پر دکھ کا اظہارکیا ہے، اس حوالے سے بھارتی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہوں

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان میں ہوائی جہاز کے حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

نریندر مودی نے کہا کہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔

ایسے وقت میں جب پاکستان اور بھارت کے تعلقات انتہائی کشیدہ ہیں اور آئے روز کنٹرول لائن پر بھارتی افواج کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کی جارہی ہے، بھارتی وزیر اعظم کے بیان پر حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Related Posts