سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Indian diplomat summoned over ceasefire violation

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی خلاف ورزیوں پر احتجاج درج کرنے کے لئے سینئر ہندوستانی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کیا ۔

وزارت خارجہ کے ایک بیان کے مطابق ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری کے ساتھ شہری آبادی والے علاقوں کو بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ ، مارٹروں اور خودکار ہتھیاروں سے مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اس سال بھارت نے اب تک جنگ بندی کی 2820 سے زیادہ خلاف ورزیاں کیں جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور 245 عام شہری شدید زخمی ہوئے۔

مزید پڑھیں:بھارتی پولیس نے 2 مسلمان طلباء کے خلاف چارج شیٹ تیار کرلی، سزائے موت کی سفارش

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کی حد خلاف ورزی کنٹرول لائن کے ساتھ ساتھ صورتحال کو خراب کرنے کی ہندوستانی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے اور اشتعال انگیز یہ علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری کے ساتھ تناؤ بڑھاکر ہندوستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال سے توجہ ہٹا نہیں سکتا۔

Related Posts